بار زہ

( بارِ زَہ )
{ با + رِ زَہ }
( عربی )

تفصیلات


برز  بارِزَہ

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٦ء کو مسئلہ حجاز" مں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جنسِ مخالف   : بارِز [با + رِز]
١ - آشکار، ظاہر، نمایاں۔
"شیخ و شید رضا نے جو ان شخصیات بارزہ میں سب سے نمایاں شخصیت تھے . ایک تعدیل طیار کی تھی۔"      ( ١٩٢٦ء، مسئلہ حجاز، ١٠١ )