بالن

( بالَن )
{ با + لَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


بالنا  بالَن

سنسکرت زبان کے اصل لفظ 'بالنا' سے ماخوذ 'بالن' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے "پنجاب فرسٹ ریکارڈ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ایندھن، جلانے کی چیز۔
"کیکر کا بالن اعلٰی قسم کا ہوتا ہے اور بڑی دیر تک جلتا رہتا ہے۔"      ( پنجاب فارسٹ ریکارڈ، ١، ٢٠:١ )