اضحی

( اَضْحیٰ )
{ اَض + حا (ی ببدل الف) }
( عربی )

تفصیلات


صحی  اَضْحیٰ

عربی زبان سے اسم نکرہ 'اُضْحِیہ' سے جمع ہے۔ اردو میں بطور واحد ہی مستعمل ہے۔ اکثر ترکیبات میں آتا ہے۔ ١٨٥٤ء کو "دیوان اسیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
واحد   : اُضْحِیَہ [اُض + حِیَہ]
١ - قربانیاں، قربانی۔
 تیغ مسلم سے وہ بہتا ہوا کوفے میں لہو دن میں اضحی کے وہ قربانی افواج عدو      ( ١٩١٢ء، شمیم، مرثیہ (ق)، ١٤ )
  • sacrifices;  sacrificial animals;  victims