اکاؤنٹنٹ

( اَکاؤُنْٹَنْٹ )
{ اَکا + اُن + ٹَنْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


Accountant  اَکاؤُنْٹَنْٹ

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہواتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤١ء کو "مکبتوبات عبدالحق میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - محاسب، دفتر میں حساب کتاب کا پورا کرنے والا۔
"اکاؤنٹنٹ کے بل آنے پر رقم روانہ کر دی جایا کرے گ۔"      ( ١٩٤١ء، مکتوبات عبدالحق، ١٧٩ )