اعلا

( اَعْلا )
{ اَع + لا }
( عربی )

تفصیلات


علو  اَعْلا

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٠٣ء کو "گنج خوبی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - اعلٰی، اونچے مرتبے والا، بہت بلند، بلند تر۔
 قامت سے ساق عرش بریں کیوں نہ ہو خجل اعلا تو اس قدر ہے جو دیکھو تو معتدل      ( ١٩٢٧ء، شاد، ظہور رحمت، ٩٥ )