تاللہ

( تَاَللہ )
{ تَل + لاہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی حرف تاکید 'ت' کے ساتھ عربی اسم اللہ لگانے سے 'تااللہ' بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٠٩ء کو شاہ کمال کے دیوان میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - کلمہ قسم کی تاکیدی، خدا کی قسم۔
"واللہ، باللہ، تاللہ . کیا خوب ارشاد فرمایا ہے۔"      ( ١٩٢٩ء، اودھ پنچ، لکھنؤ، ١٤: ٩:٤ )
  • بِاللہ
  • لِلّلہ