سنسکرت الاصل اسم 'تانا' کے ساتھ فارسی اسم 'شاہ' لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور مجازاً بطور صفت مستعمل ملتا ہے۔ ١٨٧٢ء کو "مظہر عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔