باز یابی

( باز یابی )
{ باز + یا + بی }

تفصیلات


فارسی سے ماخوذ اسم 'باز' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'بازیابی' اردو میں بطور استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٥ء کو "تاریخ پاک و ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - بازیابی
"تخت کی بازیابی میں بیرم خاں ہمیشہ اس کا دست راست رہا۔"      ( ١٩٦٥ء، تاریخ پاک و ہند، ٦٢ )
  • بازْیافْت