بب

( بِب )
{ بِب }
( انگریزی )

تفصیلات


Bib  بِب

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے "جامع اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ کپڑا جو لباس کو رال یا خوراک کے محفوظ رکھنے کے لیے بچوں کے گلے میں باندھ دیتے ہیں۔ (جامع اللغات)۔