تاڑ کا تاڑ[1]

( تاڑ کا تاڑ[1] )
{ تاڑ + کا + تاڑ }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت الاصل لفظ 'تاڑ' کے ساتھ سنسکرت حرف اضافت 'کا' کے بعد 'تاڑ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٩٦٣ء کو "دلی کی شام" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - [ مجازا ]  بہت لمبے قد والا، تاڑ کے سے قد کا۔
"وہ. لمبے تڑنگے تاڑ کے تاڑ تھے کسرت کا شوق تھا اور بھنگ کوٹنے کی لت"      ( ١٩٦٣ء، دلی کی شام، ٢٧١ )