پاپ[2]

( پاپ[2] )
{ پاپ }
( انگریزی )

تفصیلات


Pop  پاپ

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٠ء کو "زعمائے سائنس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - کوئی پینے کی چیز جس میں پھین اٹھتا ہو یا جس کی بوتل کا ڈھکن کھولنے پر آواز نکلتی ہو۔
"آپ نے آخری مرتبہ آئس کریم یا پاپ کی بوتل کب پی تھی۔"      ( ١٩٧٠ء، زعمائے سائنس، ١٤٧ )