ہندی سے اردو میں دخیل اسماے کیفیت 'پن' اور 'پنا' کی تخفیف 'پا' اردو میں بطور لاحقہ اسم کیفیت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے اور ١٧٥٦ء کو "دکنی اردو کی لغت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔