تباعد

( تَباعُد )
{ تَبا + عُد }
( عربی )

تفصیلات


بعد  تَباعُد

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں من و عن داخل اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٥١ء کو "عجائب القصص" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - دور، دوری، جدائی، علیدگی، ایک دوسرے سے دور رہنے کی حالت و کیفیت۔
"مصالح کے لحاظ سے جہاں تک تنا فرو تباعد ہو وہاں تک فائدہ متصور ہے۔"      ( ١٩٠٥ء، سائنس و کلام، ٥ )