اصفر

( اَصْفَر )
{ اَص + فَر }
( عربی )

تفصیلات


صفر  اَصْفَر

عربی زبان سے اسم مشتق ہے۔ ثلاثی مجرد کے باب سے اسم تفضیل ہے۔ اردو میں ١٦٧٩ء کو شاہ عالم ثانی کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ
١ - وہ گھوڑا جس کا رنگ سونے کے رنگ کے مشابہ اور دم سیاہ ہو، زردا۔ (اصطلاحات پیشہ وران، 4:5)
صفت ذاتی
١ - زرد، سونے یا پیتل کے رنگ کا، پیلا۔
 سرسوں پھولی ہے ان دنوں آنکھوں میں اصغر ہے رنگ گل رخاں پیش نظر      ( ١٩٣٥ء، اودھ پنچ، لکھنو، ٢٠، ٣:٧ )