فارسی مصدر تاپیدن سے مشتق اسم 'تاپ' کی مغیرہ صورت 'تَپ' کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد عربی سے ماخوذ اسم 'دِق' بطور صفت لگانے سے مرکب توصیفی بنا اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨١٠ء کو "اخوان الصفا" میں مستعمل ملتا ہے۔