تبریز

( تَبْریز )
{ تَب + ریز (ی مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں ماخوذ اسم ہے اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٤٥ء کو "ترجمہ مطلع العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - صفاہان نام راگ کی راگنیوں کا پہلا شعبہ جس کی پانچ راگنیاں ہیں۔
"مقام دوسرا اصفہان اول شعبہ تبریز پانچ نغموں سے مرکب ہے۔"      ( ١٨٤٥ء، ترجمہ مطلع العلوم، ٣٤٣ )
٢ - ایران کے ایک شہر کا نام۔
 اگر دیکھے ہیں گوہان شام و تبریز کہ دیکھا کوئی ایسا ملک زرخیز      ( ١٧٠٧ء کلیات ولی، ٣٢٥ )