الماس رنگ

( اَلْماس رَنْگ )
{ اَل + ماس + رَنْگ (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'الماس' کے بعد فارسی اسم 'رنگ' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے "وضع اصطلاحات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - ہیرے کے اوصاف رکھنے والا، (وضع اصطلاحات، 273)