پاپولر

( پاپُولَر )
{ پا + پُو + لَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Popular  پاپُولَر

انگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٨ء کو "مکاتیبِ اقبال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - مقبول عام، ہر دلعزیز، عام پسند۔
"اسرار خودی میں جو کچھ لکھا گیا وہ ایک لٹریری نصب العین کی تنقید تھی، جو مسلمانوں میں کئی صدیوں سے پاپولر ہے۔"      ( ١٩١٨ء، مکاتیبِ اقبال، ٥٤:٢ )
  • popular