پاپلیٹ

( پاپْلیٹ )
{ پاپ + لیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Pomfret  پاپْلیٹ

انگریزی اسم 'Pomfret' سے اردو میں ماخوذ 'پاپلیٹ' عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "شاہی دسترخوان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - مچھلی کی ایک قسم جو بحر ہند اور بحرالکاہل میں پائی جاتی ہے، چھمنا مچھلی۔
"سمندر کے کھارے پانی کی مچھلی پاپلیٹ . کم کانٹے والی ہوتی ہیں۔"      ( ١٩٤٧ء، شاہی دسترخوان، ١١٥ )