امرود

( اَمْرُود )
{ اَم + رُود }
( سنسکرت )

تفصیلات


امرت  اَمْرُود

سنسکرت زبان کے اسم 'امرت' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٢٠ء کو "توزکِ جہانگیری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : اَمْرُدوں [اَم + رُو + دوں (و مجہول)]
١ - گول یا مخروطی شکل کا مشہور پھل جس کا پوست سبزی یا زردی مائل اور جس کے اندر چھوٹے چھوٹے نرم بیجوں کا گچھا ہوتا ہے، جام۔
"اچھا کل میں نے تمہیں امرود کھلایا تھا وہ رکھ دو۔"      ( ١٩٣٦ء، پریم چند، واردات، ١١١ )