١ - حضرت ہارون کی نسل سے ایک پیغمبر کا نام جو اسلامیات میں حضرت خضر علیہ السلام کی طرح زندۂ جاوید اور بحری سفر کے راہنما خیال کیے جاتے ہیں (عموماً تلمیح کے طور پر مستعمل)۔
"خدا جہاں پناہ کو خضر و الیاس کی عمر عطا فرمائے۔"
( ١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٦٤ )