الیکٹرک

( اِلَیکْٹِرِک )
{ اِلَیک (یائے لین) + ٹِرِک }
( انگریزی )

تفصیلات


Electric  اِلَیکْٹِرِک

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٢ء کو "گنجینۂ گوہر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی ( واحد )
١ - بجلی کا، برقی، بجلی کی طاقت سے کام دینے والا۔
"الیکٹرک ریزر ہاتھ میں لیے چلے آتے ہیں، یہیں شیو بنالوں۔"      ( ١٩٦٢ء، گنجینۂ گوہر، ٢٥٦ )
  • electric