باڈی گارڈ

( باڈی گارْڈ )
{ با + ڈی + گارْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان کے اسم 'باڈی' اور اسم صفت 'گارڈ' سے مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩١ء میں "حرم سرا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ سوار یا پیادہ جو کسی کی حفاظت کے لیے ہر وقت اس کے ساتھ رہے۔
"علاوہ بریں ان کا باڈی گارڈ فوجی پولیس اور کچھ حصہ اونٹوں کی فوج کا تھا۔"      ( ١٩١٢ء، نذیر احمد، تاریخ دربار تاجپوشی، ١٢٩ )
  • body guard