فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'بد' کے ساتھ ہندی اسم 'چلن' لگانے سے مرکب 'بدچلن' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٧٢٦ء کو "قصہ مہر افروز و دلبر" میں مستعمل ملتا ہے۔