باڈی بلڈر

( باڈی بِلْڈَر )
{ با + ڈی + بِل + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان میں اسم 'باڈی' اور اسم فاعل 'بلڈر' سے مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٦٩ء میں روزنامہ 'جنگ' کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - ورزش کے ذریعے اپنے جسم کو مضبوط اور اپنے آپ کو تنومند بنانے والا۔
"کیا پارلیمانی سیکرٹری جو باڈی بلڈر ہیں مجھے یہ بتا سکتے ہیں۔"      ( ١٩٦٩ء، روزنامہ 'جنگ' کراچی، ٢١ جنوری، ٦٦ )