سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
تحشیہ
(
تَحْشِیَہ
)
{ تَح + شِیَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
حشی
تَحْشِیَہ
عربی سے اسم مشتق ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٩١ء کو "ایامٰی" میں مستعمل ملتا ہے۔
معانی
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - حاشیہ لکھنا، حاشیہ چڑھانا۔
"یہ لوگ اسی طرح کی تمام روایتیں شاعرانہ اغراق و تغلیب اور داستان طرازانہ اضافہ و تحشیہ کے ساتھ اپنی مجلسوں میں بیان کرتے تھے۔" ( ١٩١٣ء، مضامین ابوالکلام، ٦٥ )
٢ - بھرنا، کنارہ یا حاشیہ بنانا۔ (اسٹین گاس، فرہنگ آنندراج)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر