سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
تحاشا
(
تَحاشا
)
{ تَحا + شا }
(
عربی
)
تفصیلات
عربی سے ماخوذ صفت ہے اردو میں من و عن بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٨٤ء کو "کلیات قدر" میں مستعمل ملتی ہے۔
معانی
صفت ذاتی
١ - اجتناب، تننفّر، ڈر، خوف (عموماً بے کے ساتھ مستعمل)۔
یونْہِیں وہ مصر کا پاشا ہوا پانی کا بتاشا یونْہِیں بے خوف و تحاشا ہوا ناگوں کا تماشا ( ١٨٨٤ء، کلیات قدر، ٧٣ )
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر