تثویب

( تَثْوِیب )
{ تَث + وِیب }
( عربی )

تفصیلات


ثوب  تَثْوِیب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں من و عن داخل ہوا اور بطور اسم مروج ہے "اسلامی انسائیکلوپیڈیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - [ اسلام ]  صبح کی اذان اور اقامت کے درمیان دو دفعہ 'حی علی الصلوہ حی علی الفلاح' کہنا۔
"مگر یہ تثویب فجر کی نماز کے ساتھ خاص تھی۔"      ( اسلامی انسائیکلوپیڈیا، ١٦٥ )