تحصیب

( تَحْصِیب )
{ تَح + صِیب }
( عربی )

تفصیلات


عربی سے اسم مشتق ہے اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٩٢ء کو "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - (حج) مکے سے لوٹتے ہوئے مقام محصب (وادی منٰی) میں ٹھہرنا۔
"یہ جو تحصیب کا اختلاف روایتوں میں پڑھتے ہو حضرت عائشہ اور عبداللہ بن عباس کو اس سے اختلاف تھا۔"      ( ١٩٤٨ء، تبرکات آزاد، ٣٥٣ )