سنسکرت الاصل لفظ 'ستھاپنین' سے اردو قاعدے سے ماخوذ مصدر پاتھنا سے علامت مصدر 'نا' حذف کرنے سے حاصل 'پاتھ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ تانیث بڑھانے سے 'پاتھی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٦٨ء کو "اردو زبان" میں مستعمل ملتا ہے۔