آباد کاری

( آباد کاری )
{ آ + باد + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی مرکب 'آباد کار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'آبادکاری' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٥٦ء کو "آشفتہ بیانی میری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث )
١ - آباد کار کا اسم کیفی، آباد کرنے یا ہونے کا عمل۔     
"سرسید کے سامنے خوری آباد کا مسلہ تھا۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٥٦ء، آشفتہ بیانی میری، ١٧٥ )
٢ - [ قانون ]  وہ حق جو زمین غیر آباد کو قابل کاشت یا لائق سکونت بنانے سے حاصل ہو؛ ملکیت کو ترقی دینا۔ (اردو قانونی ڈکشنری، 2)۔