آب گلرنگ

( آبِ گُلْرَنْگ )
{ آ + بے + گل + رَنْگ (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں اسم 'آب' کے بعد کسرۂ صفت لگا کر دو اور فارسی اسما 'گل' اور 'رنگ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے۔ اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
١ - [ مجازا ]  سرخ شراب۔ (نوراللغات، 42:1)