فارسی سے ماخوذ اسم 'بد' کے ساتھ عربی اسم 'تہذیب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب 'بدتہذیبی' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٦ء کو "دشورالعمل مدرسین دیہاتی" میں مستعمل ملتا ہے۔