پاجی پن

( پاجی پَن )
{ پا + جی + پَن }

تفصیلات


فارسی سے ماخوذ اسم صفت 'پاجی' کے ساتھ ہندی لاحقہ کیفیت 'پن' سے مرکب 'پاجی پن' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو "خدائی فوجدار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - کمینگی، بد ذاتی، شرارت، لچا پن۔
"تمہاری صورت پر تو وہی پاجی پن برستا ہے۔"      ( ١٩٠٩ء، خوبصورت بلا، ٩ )