پاچھ[1]

( پاچھ[1] )
{ پاچھ }
( سنسکرت )

تفصیلات


پرچھو  پاچْھنا  پاچھ

سنسکرت الاصل لفظ 'پرچھو' سے اردو قاعدے کے تحت ماخوذ مصدر 'پاچھنا' میں علامت مصدر 'نا' حذف کرنے سے حاصل 'پاچھ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٤٥ء کو "دولتِ ہند" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - پاچھنے شگاف دینے یا تراش لگانے کا عمل، پچھنے لگانے کا کام۔
"جب پوست کی کلیاں کھلیں . تب اس کے چاروں طرف چھری سے . پاچھ یعنی تراش دیں۔"      ( ١٨٤٥ء، دولتِ ہند، ٨٥ )