بدخوئی

( بَدخُوئی )
{ بَد + خُو + ای }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'بد' کے ساتھ فارسی اسم 'خو' کے ساتھ 'ئی' بطور لاحقہ کیفیت لگانے سے مرکب 'بدوخوئی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٥ء کو "دیوان قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - بری خصلتوں والا، جس کی عادتیں اچھی نہ ہوں۔
"باشہ محر و و المزاج ہے اکثر بدخوئی کرتا ہے۔"      ( ١٨٨٣ء، صیدگاہ شوکتی، ١١ )
  • بَدْمَزاجی
  • بَدْخَصالی
  • بَدْسِرِشْتی