پار[2]

( پار[2] )
{ پار }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی سے اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت مرکبات میں جزو اول کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٠ء کو "فسانہ آزاد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - گذشتہ یا آئندہ (سال)، تراکیب میں مستعمل۔
 ہے رفاہ عام کو نشوونما حال و مستقبل بہ از پار و پرار      ( ١٩١١ء، کلیات اسمٰعیل، ٢١٦ )