بادیہ گری

( بادِیَہ گَری )
{ با + دِیَہ + گَری }

تفصیلات


عربی اسم 'بادیہ' اور فارسی لاحقۂ فاعلی 'گرد' پر مشتمل مرکب 'بادیہ گرد' کے ساتھ فارسی قاعدہ کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے 'بادیہ گری' مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٢٤ء میں مصحفی کے "انتخاب رام پور" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - دشت و بیابان گھومتے پھرنا، جنگلوں میں پھرنا۔     
"یہ سب کے سب دشت نوردی و بادیہ گردی کرتے ہوئے میسوپوٹیمیا میں جا پہنچے تھے۔"     رجوع کریں:  بادیہ پیمائی ( ١٩١٠ء، معرکۂ مذہب و سائنس، ٢٥٧ )