اصلاً عربی ترکیب ہے۔ عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'اول' سے پہلے عربی حرف تخصیص 'ال' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "مشکوٰۃ شریف" میں مستعمل ملتا ہے۔