پاد[2]

( پاد[2] )
{ پاد }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت سے اردو میں ماخوذ ہے اور عربی رسم الخط کے ساتھ مختلف مفاہیم میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "جامع اللغات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - پانو، پیر، ٹانگ، لات؛ درخت کی جڑ؛ دامن کوہ؛ تھیلی کی تہہ؛ کرن، شعاع؛ چوتھا حصہ، چوتھائی؛ (علم عروض) اشلوکیا شعر کا چوتھا حصہ۔ (جامع اللغات، 6:2)
٢ - بارہ انچ کا پیمانہ۔ (ہندی اردو لغت، 14))
  • foot
  • leg
  • root of a tree
  • foot of a mountain