سنسکرت زبان کے لفظ 'ستمبھہ' کی محرفہ شکل 'تھم' کے آگے اردو کے قاعدے سے 'نا' بطور علامتِ مصدر لگانے سے بنا۔ جو اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے، تحریراً سب سے پہلے ١٨٨٣ء کو "دربار اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔