گارڈر

( گارْڈَر )
{ گار + ڈَر }
( انگریزی )

تفصیلات


Girder  گارْڈَر

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٤٩ء کو "موٹر انجینیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی   : گارْڈَرْز [گار + ڈَرْز]
جمع غیر ندائی   : گارْڈَروں [گار + ڈَروں (و مجہول)]
١ - لوہے کا شہتیر، کڑی۔
"ان دونوں گارڈروں کے اگلے پچھلے سرے پر ایک خاص . سپرنگ لگائے جاتے ہیں۔"      ( ١٩٤٩ء، موٹر انجینیر، ٣٦٠ )
  • girder