فارسی زبان کے اسم 'بار' کے ساتھ فارسی 'اسم' دانہ بطور لاحق لگنے سے 'باردانہ' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٦٢ء میں "آفت کا ٹکڑا" میں مستعمل ملتا ہے۔