فارسی زبان کے اسم 'بار' کے ساتھ فارسی لاحقۂ ظرف 'دان' لگنے سے 'باردان' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٢٥ء میں "حکمۃ الاشراق" میں مستعمل ملتا ہے۔