فکاہت

( فُکاہُت )
{ فُکا + ہَت }
( عربی )

تفصیلات


فکہ  فُکاہُت

عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے جو اردو میں بھی اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ ١٩٢٩ء کو "تذکرۂ کاملانِ رامپور" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - خوش طبعی، ظرافت، مزاج، مزے دار، پر لطف باتیں، تحریر۔
"ذکی الطبع، قوی الحافظہ . دو خلق حسن و فکاہت با مذاق عالم تھے۔"      ( ١٩٢٩ء، تذکرۂ کاملان رام پور، ١٨١ )
  • a lawyer;  a theologian