انگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا۔ جو فی الاصل انگریزی اسم فیملی کے بعد بالترتیب انگریزی صفت 'بیک' اور اسم 'گراؤنڈ' سے تشکیل پانے والا مرکب لانے سے صورت پذیر ہوا تھا اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨١ء کو "راجہ گدھ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔