انگریزی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو یمں داخل ہوا، جو فی الاصل دو انگریزی اسما'فیملی' اور 'سِسٹم' کے بالترتیب ملنے سے مرکب ہوا۔ اردو میں اپنے اصل معنوں کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٢٣ء کو "احیاء ملت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔