سنسکرت زبان سے ماخوذ اردو مصدر 'دینا' سے مشتق صیغہ ماضی مطلق 'دبا' کے ساتھ 'ہوا' بطور لاحقۂ حالیہ تمام لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٤٥ء سے "روح کائنات" میں مستعمل ملتا ہے۔