فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دریا' کے ساتھ مصدر 'بردن' سے صیغہ امر 'برد' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٧٦ء سے "شرح قانون شہادت" میں مستعمل ملتا ہے۔