باران کوٹ

( باران کوٹ )
{ با + ران + کوٹ (واؤ مجہول) }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'باران' کے ساتھ انگریزی زبان سے ماخوذ اسم 'کوٹ' لگانے سے 'باران کوٹ' مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٦ء میں "تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ کوٹ جو بارش سے بچنے کے لیے کپڑوں کے اوپر پہنا جاتا ہے (عموماً مومی کپڑے کا)، برساتی، واٹر پروف۔
"زلفی نے رو رو کر ان کا سارا باران کوٹ بھگو دیا۔"      ( ١٩٠١ء، زلفی، ٦١ )